وزیراعظم شاہد خاقان کی چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان کی چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ملاقات
کیپشن: prime minster shahid khaqan meeting with chief justice saqib nisar

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی ، چیف جسٹس نے گیٹ پر وزیرعظم شاہد خاقان کا استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی ، چیف جسٹس نے گیٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان کا خود استقبال کیا۔

چیف جسٹس نے وزیراعظم شاہد خاقان کی چائے اور بسکٹ سے تواضع کی ، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔