تیسرا ون ڈے ، آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا

تیسرا ون ڈے ، آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا
فوٹو فائل

ابو ظہبی:  تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔


تفصیلات کے مطابق ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہناتھا کہ آج ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں فہیم اشرف اور محمد عباس کو ڈراپ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ عثمان شنواری اور جنید خان ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کا کہناتھا کہ آج بھی میچ جیتنے کی بھر پور کوشش کریں گے ۔