مقبوضہ کشمیر میں 600 دنوں کے دوران 7 خواتین سمیت 323 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں 600 دنوں کے دوران 7 خواتین سمیت 323 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں 600 دنوں کے دوران 7 خواتین سمیت 323 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق مقبو ضہ  کشمیر میں مودی  کے مسلط کردہ فوجی محاصرے کو 600 دن گزر گئے ۔ لیکن مودی کی  بے لگام فورسز کے  مظالم اب تک نہیں روکے ۔

اب تک  7 خواتین سمیت 323 کشمیریوں کو شہیدکیا جا چکا ہے ۔بیشر نوجوانوں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر نقلی پولیس مقابلوں میں  شہیدکیا گیا  ۔  

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مختلف مظاہرو ں میں ایک ہزار 753 افراد کو شدید  زخمی کیا جا چکا  ہے جبکہ 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار میں کیا گیا ہے ۔اس تمام عرصے کے دوران  ایک  ہزار سے زائد  کشمیریوں  کے گھروں کو بھی نقصان پہنچایا  گیا ہے ۔