عمران خان کی تقریر سے قبل اپوزیشن کا سرپرائز ، ن لیگ کا چودھری برادران سے رابطہ ، اہم اعلان 

عمران خان کی تقریر سے قبل اپوزیشن کا سرپرائز ، ن لیگ کا چودھری برادران سے رابطہ ، اہم اعلان 
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے اور دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت آج ملاقات کرے گی۔ 

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت پر مشتمل وفد آج چودھری برادران سے ملاقات کر رے گا۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ آج حکومت سے نکل کر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرسکتی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں