نواز شریف کا چودھری برادران کیلئے اہم پیغام 

نواز شریف کا چودھری برادران کیلئے اہم پیغام 
سورس: File

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چودھری برادران کے لیے اہم پیغام دیا ہے  جو لیگی وفد چودھری برادران تک پہنچائے گا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کی طرف سے ق لیگ کو عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی دعوت دی جاے گی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کی ترقی کے لیے ق لیگ کا کردار بڑا اہم ہے۔ 

نواز شریف کے پیغام کے بعد ن لیگ اور ق لیگ درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے بعد  شہباز شریف چوہدری شجاعت حسین کو نواز شریف کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں