آئے دن خبروں کی زینت بننے والی عائشہ عمر نے اب ایسا کیا کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

آئے دن خبروں کی زینت بننے والی عائشہ عمر نے اب ایسا کیا کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

آئے دن خبروں کی زینت بننے والی عائشہ عمر نے اب ایسا کیا کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

لاہور:عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بننے والی پاکستان فلم ”یلغار“ کا تازہ پوسٹر جاری کیا گیا ہے ۔پوسٹر میں عائشہ عمر ہاتھ میں پٹرول بم لئے کھڑی ہیں ۔ تازہ پوسٹر کے بعد فلم میں عائشہ عمر کے کردار کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اس سے ہمیں اداکارہ کے اہم کردار کے بارے میں رہنمائی ملتی ہے۔

 اپنے تازہ انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اس فلم میںوہ ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہے جو بہت جدوجہد کر رہیہیں۔ مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میرے اس فلم میں کتنے سین فلمائے گئے ہیں لیکن ان کا فلم میں جتنا بھی کردار ہے وہ شائقین پر ایک گہرا اثر مرتب کرے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں