رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

لاہور: صوبائی دارلحکومت  سمیت ملک کے پیشتر علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تمام اہل وطن کی نیو نیوز کی جانب سے رمضان کا چاند مبارک ہو۔ 
تفصٰیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں رمضان کا چاند آگیا جس کے بعد کل بروز اتوار کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔