میں جتنے روزے رکھ سکتا ہوں رکھتا ہوں

میں جتنے روزے رکھ سکتا ہوں رکھتا ہوں

میں جتنے روزے رکھ سکتا ہوں رکھتا ہوں

اسلام آباد : شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جتنے روزے رکھ سکتے ہیں رکھ سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے سفر یا علاج کی وجہ سے پورے روزے نہیں رکھ پاتے جن کا انہیں افسوس ہے۔

اداکار نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی روزے رکھیں تاکہ مذہب میں جس وحدت،قربانی اورامن و محبت کا جو پیغام دیا گیا ہے اس کو حقیقی طور سمجھیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں