ٹیکنالوجی نے انسان کا ایک اور خواب پورا کر دیا

پیرس: ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہوا میں اڑنا ہر شخص کا خواب ہوگا، لیکن وہ کسی جہاز کیا کسی ہوائی پرواز میں نہیں بلکہ خود اپنے آپ کو ہواو¿ں کے دوش کے ساتھ اڑنا۔ پر آج سے پہلے ایسی اڑان نہ دیکھی جا سکی۔ لیکن اب یہ خواہش پوری ہوسکتی ہے کیونکہ اڑان بھرنا اب ممکن ہوگیا۔

ٹیکنالوجی نے انسان کا ایک اور خواب پورا کر دیا

پیرس: ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہوا میں اڑنا ہر شخص کا خواب ہوگا، لیکن وہ کسی جہاز کیا کسی ہوائی پرواز میں نہیں بلکہ خود اپنے آپ کو ہواوں کے دوش کے ساتھ اڑنا۔ پر آج سے پہلے ایسی اڑان نہ دیکھی جا سکی۔ لیکن اب یہ خواہش پوری ہوسکتی ہے کیونکہ اڑان بھرنا اب ممکن ہوگیا۔
فرانسیسی شخص فرینکی زپاٹا نے اڑنے بھرنے والا ہوور بورڈ بنالیا ہے، جس کے ذریعے 93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 10 ہزار فٹ کی اونچائی تک پہنچا جاستکا ہے۔خیال رہے کہ فرینکی زپاٹا اس سے قبل بھی فلائی بورڈ تیار کرچکے ہیں جو فروخت کیلئے پیش بھی کیا جاچکا ہے۔ تاہم اس نئے ہوور بورڈ کو فی الحال فروخت کیلئے پیش نہیں کیا گیا۔