وزیر اعظم کا خطاب کیوں لیٹ ہو ا؟خبر آگئی 

وزیر اعظم کا خطاب کیوں لیٹ ہو ا؟خبر آگئی 

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا جہاں قوم سے خطاب 8 بجے ہونا تھا لیٹ ہوتے ہوتے رات 11:45 تک پہنچ گیا ۔

وزیر اعظم کا خطاب لیٹ ہونے کی اصل وجہ پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ہی تھا جس پر اتحادیوں کیساتھ بحث چل رہی تھی ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا خطاب ریکارڈ کرنے اور کوریج کیلئے نیشنل ٹی وی کی ٹیم پانچ بجے سے موجود ہے ۔

وزیر اعظم کا خطاب پونے گیارہ سے گیارہ کے درمیان قومی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ،وزیر اعظم کے خطاب میں تاخیر اتحادیوں اور ماہرین سے پیٹرول پر سبسڈی کے پیکیج پلان پر بحث کے باعث ہوئی ۔