اسحق ڈار کا قمر جاوید باجوہ کو فون ، آرمی چیف بننے پر مبارکباد

اسحق ڈار کا قمر جاوید باجوہ کو فون ، آرمی چیف بننے پر مبارکباد

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو ٹیلی فون کیا ۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے جنرل قمرجاوید باجوہ اور جنرل زبیرمحمود حیات کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا ۔