پوراسال شان کی پُرانی فلموں کا سینما گھروں میں راج رہا

تفصیلات کے مطابق سال 2016ء میں اداکار شان کی کوئی بھی نئی فلم ریلیز نہ ہو سکی

پوراسال شان کی پُرانی فلموں کا سینما گھروں میں راج رہا

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان کی پرانی فلمیں پورے سال سینما گھروں میں چھائی رہیں۔تفصیلات کے مطابق سال 2016ء میں اداکار شان کی کوئی بھی نئی فلم ریلیز نہ ہو سکی مگر ان کی پرانی فلمیں سارا سال پرانے سینما گھروں پر راج کرتی رہیں۔


اب ان کی مزید دو فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئیں جن میں ہدایتکار سنگیتا کی فلم ’’ضدی راجپوت‘‘ اور ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ’’پیو بدمعاشاں دا‘‘ شامل ہیں

نیوویب ڈیسک< News Source