موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لاہور :مو ٹرو ے ایم ون اسلام آباد سے پشاور مکمل طور پر کھلی ہے ۔ مو ٹروے کے تمام سیکشن ماسوائے کوٹ عبد المالک سے لاہور تک ٹر یفک کے لیے کھلے ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد موٹروے کو تمام ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے ۔ تر جمان موٹر وے کے مطابق  پشاور سے اسلام آباد موٹروے مکمل طور پر کھل گئی ہے جبکہ ،وتروے کے تمام سیکشن ماسوائے کوٹ عبدالمالک سے لاہور تک ٹریفک کیلئے کھلے ہیں ۔ایم ٹو کوٹ عبد المالک سے لاہور تک بند ہے۔  روڈ یوزرز دوران سفر راہنمائی اور مدد حاصل کرنے کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130سے رابطہ کریں۔