کرینہ کپور کے فوٹوشوٹ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کرینہ کپور کے فوٹوشوٹ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی :معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے فوٹوشوٹ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت ہی حسین لگ رہی ہیں ۔

72181672829204b83505828093e1d950 2733ffcabfa97609657ff77757034dde


تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کرینہ نے فیشن ڈیزائنر مانیش ملہوترا کے تیار کردہ جوڑا پہن کر"رامپ واک" کی  اور کرینہ کپور کے میک اپ آرٹس نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ  انسٹاگرام پراداکارہ کی تصاویر لگائیں ہیں ۔

9244949d738b0fa33d489edb271d7fa5


تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوبصورت اور دلکش لگ رہی ہیں ۔کرینہ نے اپنی خوبصورتی اور بہترین "رامپ واک"کی وجہ نے مداحوں کا دل جیت لیا ۔