شاہ رخ نے دیپکا کو کیوں آبدیدہ کر دیا؟ ویڈیو وائرل

شاہ رخ نے دیپکا کو کیوں آبدیدہ کر دیا؟ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ لنگ شاہ رخ نے اداکارہ دیپکا کو آبدیدہ کر دیا ۔اداکارہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ پائیں اور شو میں زاروقطار رو پڑیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے شو میں دیپکا نے بطور مہمان شر کت کی تھی۔شو کے دوران دیپکا نے اپنی بچپن  سے لے کر بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا نام بنا نے کے تمام قصے سنائے ۔خاص کر کہ وہ کب ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور کیسے اداکارہ نے ڈپریشن کا مقابلہ کیا۔

d2cc2b6c8b9b96bfec3bf1d385beef99


تفصیلات کے مطابق شاہ رخ نے دیپکا کی ماں کا بھیجا ہوا خط پڑھا جس کے بعد دیپکا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑیں ۔دیپکا نے اپنے بیان میں کہا کہ میری ماںمیری ہمت ہیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ زندگی میں بہت سے مقامات ایسے آئے جن میں میری ماں نے میرا حوصلہ بندھایا ہے ۔ اگر میری ماں میرے ساتھ ہیں تو میںزندگی کی کوئی بھی جنگ باآسانی جیت سکتی ہوں۔