کرینہ کی ریمپ پر کیٹ واک

کرینہ کی ریمپ پر کیٹ واک

ممبئی:  اداکارہ  کرینہ کپور نے فیشن شو   کی تقریب میں ریمپ پرکیٹ واک  کی۔

معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فیشن شو کے دوران کرینہ کپور نے ان کا ڈیزائن کردہ سفید لباس پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی اور حاضرین کی داد  وصول  کی۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کرینہ کپور   کی فیشن واک کی تصاویر کافی مقبول ہو  رہی ہیں۔

کرینہ  کپور  ان دنوں اپنی نئی فلم ”ویرے دی ویڈنگ“  کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مصنف کے بارے میں