یہ کس معروف ترین کامیڈین کی تصویر ہے ؟

یہ کس معروف ترین کامیڈین کی تصویر ہے ؟
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

ممبئی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کا استعمال کرتی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں۔

 کپل شرما نے اپنی آئی ڈی سے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ سن 2000 میں لی گئی تصویر ہے جب میں کالج میں زیر تعلیم تھا اور اس وقت میں آڈیشن کے لیے آیا تھا’۔ کامیڈین نے یہ تو نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کے آڈیشن کے لیے کہاں گئے تھے البتہ ان کی تصویر دیکھ کر مداحوں نے دلچسپ تبصرے ضرور کیے۔

683e0f6a378e59d5247677ba2c7a7271