اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ روک دیا

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے  خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا ہے۔

ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی فیصلہ رکوانے کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے فیصلہ روکنے کا حکم جاری کردیا۔