انٹرنیشنل ہاکی کے سابق کھلاڑی ثناء اللہ انتقال کرگئے 

انٹرنیشنل ہاکی کے سابق کھلاڑی ثناء اللہ انتقال کرگئے 

کراچی : انٹرنیشنل ہاکی کے سابق کھلاڑی ثناء اللہ کرگئے ۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی کے لیے خدمات انجام دینے والے سابق کھلاڑی ثناء اللہ عالمی وبا کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جو کہ انتقال کرگئے ہیں ۔ 

پاکستان ہاکی ٹیم میں خدمات سر انجام دینے والے ثنا ء اللہ کی نماز جنازہ آج کراچی میں ہی ادا کی جائیگی ۔واضح رہے کہ قبل ازیں عالمی شہرت یافتہ قاری کرامت علی نعیمی انتقال کرگئے ، جن کی نماز جنازہ آج شام چار بجے جامعہ امیریہ نعیمیہ پارک ویو کالونی نزد گٹ والا پارک نمرہ سٹاپ شیخوپورا روڈ فیصل آباد میں ادا کی جائیگی ۔