پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

ابوظبہی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ 9 بجے شروع ہو گا ۔ پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک ،صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔پہلے میچ میں عثمان شنواری کو عمدہ باؤلنگ کی بدولت مین آف دی میچ سے نواز ا گیا۔

16 رکنی پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، احمد شہزاد، بابراعظم، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، عمر امین، عامر یامین، فہیم اشرف، عماد وسیم، رومان رئیس، محمد عامر، حسن علی، محمد نواز، شاداب خان اور عثمان شنواری شامل ہیں۔