معروف اداکارہ ملکہ شیر اوت شدید تنقید کا شکار

معروف اداکارہ ملکہ شیر اوت شدید تنقید کا شکار

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ملکہ شیر اوت کو انکی تصویر کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ ملکہ شیراوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصویر شئیر کی   جس کے بعد انکو مداحوں نے شدید تنقید کا نشانا بنا ڈا لا۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند عرصے سے ملکہ شیراوت فلم انڈسٹری سے غائب تھیں لیکن جب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی بازیبا تصویر کے ذریعے لوگوں کے دلوں پر دوبارہ راج کرنے کی کوشش کی تو مداحوں نے ان کی تصویر کو سہرانے کی بجائے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب وہ بلکل عورت لگنے لگی ہیں اب ان کی عمر ان کے چہرے پر نظر آتی ہیں ۔مداحوں نے مزید یہ بھی کہا عمر کے اس حصے میں ان کو ایسافو ٹو شوٹ نہیں کرواانا چاہیے جو سوٹ نہ کرے۔