پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا
پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا
پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا
پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

اسلام آباد:پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون کومارگرایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ کوازڈ کوپٹر رکھ چکری سیکٹر می جاس وسی کرتے ہوئے گرایا گیا ہے۔

یہ جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول کے علاقے میں جاسوسی کا کام دسر انجام دے رہا تھا کہ پاک فوج کو اسناپاک کارروائی علم ہوا جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے اس ڈرون کو تباہ کردیا۔