میں فلم انڈسٹری کیلئے اچھا کرتی رہوں گی : ریما خان 

میں فلم انڈسٹری کیلئے اچھا کرتی رہوں گی : ریما خان 

لاہور:سابق فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگا ئوہے سجنا سنورنا اچھا لگتاہے فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔

اپنے ایک انٹرو یو میں ریماخان نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کر نے کا جو مزا آتا ہے اس کو بھی الفاظ بیان نہیں کیا جاسکتا اس لئے میں کہتی ہوں کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے محبت ہے ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے۔


اداکارہ ریما نے کہا کہ اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنارہے ہیںاور آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس مجھے خوشی ہوتی ہے ۔