انتظار ختم، سنی لیون کی فلم”تیرا انتطار“ کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

انتظار ختم، سنی لیون کی فلم”تیرا انتطار“ کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم”تیرا انتطار“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون فلم ”تیرانتظار“ میں ارباز خان کے ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہیں، فلم کاایک منٹ53سیکنڈ پر محیط ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے، جس میں سنی لیون اور ارباز خان مختلف جگہوں پر دکھائی دے رہے ہیں۔

اس فلم کے ڈائیریکٹر راجیو والیا اور پروڈیوسر امن مہتا اور بجال مہتا ہیں، یہ فلم24نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں