اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرے۔اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں بھی بھارتی بربریت کی تصدیق کی گئی۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے،بھارت 7 دہائیوں سے جموں وکشمیرپرقابض ہے۔