سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا

سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا
کیپشن: تصویر بشکریہ اے ایف پی

کولمبو:سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے .

انہوں نے گزشتہ روز رانیل وکرما سنگھے کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ مہندا راجا پاکسے کو وزیراعظم بنایا تھا۔کابینہ کے ترجمان راجیتھا سینا رتنے نے بتایا کہ ’صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا ہے‘۔