خان پور: لڑکی نے عاشق کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی

خان پور: لڑکی نے عاشق کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی

خان پور : لڑکی نے عاشق کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی۔سٹی پولیس نے لڑکے ، اس کے بھائی اور والد کو حراست میں لے لیا اور لڑکی کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق  صائمہ نامی لڑکی نے اپنے عاشق کے گھر جاکر خود کو گولی مار لی۔ محبت میں ناکامی کی وجہ سے گولی ماری۔


خان پورلڑکی نے عاشق کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی،  پولیس نے لڑکے ، بھائی اور باپ کو گرفتار کرلیا ۔ لڑکی کی  لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ محبت میں ناکامی کی وجہ سے گولی ماری۔ پولیس ذرائع خان پور نعش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نیوویب ڈیسک< News Source