پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے یکم مئی سے 15 مئی تک کے لئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کردی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے کمی کی سفارش کی پیٹرول کی موجودہ قیمت74 جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 83 روپے ہیں وزارت خزانہ کی حتمی مںظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں