انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز انٹر ریجنل مقابلے اختتام پذیر

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز انٹر ریجنل مقابلے اختتام پذیر

پشاور: انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز انٹر ریجنل مقابلے ختم ہو گئے ، پشاور نے پہلی، مردان نے دوسری پوزیشن حاسل کی  اور ہزارہ تیسرے نمبر پر رہا ،کھلاڑیوں نے جیت کی خوشی بھنگڑے ڈال کر منائی۔قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منقعدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل محمود خان تھے، پشاور نے مجموعی طور پر 53 گولڈکے ساتھ پہلی ‘مردان نے انیس گولڈ‘ کیساتھ دوسری اور ‘ہزارہ نے دس گولڈ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

وزیر کھیل محمود خان کا کہنا تھا کہ انڈر 23گیمز میں سات ہزار مر و خواتین کا حصہ لیکرثابت کیاکہ وہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کےلئے کوشاں ہیں کو میدان دھماکوں کی وجہ سے ویزان ہوئے تھے وہ دوبارہ آباد ہو رہے ہیں ۔پشاور اور بنوں کے کھلاڑیوں نے جیت کا جشن بھنگڑے ڈال کر منایا۔

مصنف کے بارے میں