میراکی باتوں پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ تمام لوگ تکتے رہ گئے

لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے اداکارہ میرا کو کرارا جواب دے ڈالا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ بزرگ اداکارائیں آرام کر یں تو ان کے لیے بہترہو گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے۔ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کر تیں۔

تفصیلات کے مطابق میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم سٹارماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لیکر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہیے وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کیلئے قابل کر یں۔