بہت حساس اور جذباتی ہوں: ایلینا ڈی کروز

بہت حساس اور جذباتی ہوں: ایلینا ڈی کروز

ممبئی : بالی ووڈ   اداکارہ  ایلینا ڈی کروز نے کہا ہے کہ وہ بہت حساس اور جذباتی ہیں۔

فلم ”بادشاہو“ کے ایک سین کی عکسبندی کے دوران وہ پریشان اور جذباتی ہو گئی تھیں، انہیں فلم میں اپنے کردار گیتانجلی سے بہت زیادہ جذباتی لگاﺅ ہو   گیا اور وہ اسے چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں۔ 
انہوں نے کہا کہ فلم میں گیتانجلی کا کردار میری زندگی کا اہم ترین کردار تھا اور فلم ”بریلی کی برفی “   کی طرح جذباتی مناظر   کی عکسبندی کے دوران حقیقت میں رو پڑتی تھی۔

مصنف کے بارے میں