چین مریخ اور چاند پر تحقیق کیلئے سیارے بھیجے گا

چین مریخ اور چاند پر تحقیق کیلئے سیارے بھیجے گا

بیجینگ: چین نے چاند اور مریخ پر تحقیقی مقاصد کے لئے آئندہ برسوں کے دوران دو سیارے بھیجے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں حکومتی میڈیا آفس نے بتایا کہ چین اپنے خلائی پروگرام کو ترقی اور وسعت دینے کا عزم رکھتا ہے، اسی لیےاپنی فضائی انڈسٹری پر تیزی سے کام کررہا ہے۔چین اس ضمن میں سال 2018 تک چاند کے دور دراز حصے تک خلائی شٹل بھیجنے والے پہلے ملک کا اعزاز حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جب کے سال 2020 تک مریخ پر بھی تحقیقی خلائی شٹل بھیجے گا۔