دو کینیڈین بہنوں نے ارب پتی شخص کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ انہیں جیل جانا پڑا

دو کینیڈین بہنوں نے ارب پتی شخص کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ انہیں جیل جانا پڑا

لاگوس: دو کینیڈین بہنوں کو نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ارب پتی شخص سے سائبر فراڈ کرنے کے الزام میں قید کر دیا گیا ہے.

پالیٹکس نائیجیریا نامی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کرن اور جیوتی ماتھرو مبینہ طور پر نائیجیریا کے فیمی اٹیڈولا نامی اربپتی کو بلاکمیل کرنے کی کوشش کی اور یہ دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اسکے بیوی کو دھوکہ دینے کے ثبوت موجود ہیں.

ٹورنٹو کی رہنے والی ان دونو بہنوں پر افریقہ کے مختلف علاقوں میں مقیم 200 سے زائد افراد کے ساتھ مبینہ سائبر غنڈہ گردی کرنے کا الزام بھی ہے.

مصنف کے بارے میں