ملک بھرمیں بینکوں کی چھٹی ہو گی

ملک بھرمیں بینکوں کی چھٹی ہو گی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اعلان کیاہے کہ دوجنوری کوملک بھرمیں بینکوں کی چھٹی ہوگی اور لین دین بند رہے گا.

اسٹیٹ بینک کے مراسلے میں بتایاگیاہے کہ پیرکوبینکوں میں عوامی لین دین بندہوگا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفترآئیں گے.

اسٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)/خرد مالکاری ادارے(ایم ایف بیز) دوجنوری کو عوام کے لیے بند رہیں گے۔

مصنف کے بارے میں