میں تو روز صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ کام کرتا ہوں، آپ بھی آزما کر دیکھیں

ہر انسان صبح اٹھ کر دوسرے سے مختلف کرتا ہے لیکن اب ایک معروف ترین ڈاکٹر نے ایسا مشورہ دیا ہے کہ آپ بھی اسے آزماکردیکھیں گے۔ایک اور ڈاکٹر نے بھی اپنی صبح کی روٹین کے بارے میں بتایا ہے

میں تو روز صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ کام کرتا ہوں، آپ بھی آزما کر دیکھیں

نیویارک:  ہر انسان صبح اٹھ کر دوسرے سے مختلف کرتا ہے لیکن اب ایک معروف ترین ڈاکٹر نے ایسا مشورہ دیا ہے کہ آپ بھی اسے آزماکردیکھیں گے۔ایک اور ڈاکٹر نے بھی اپنی صبح کی روٹین کے بارے میں بتایا ہے۔

امریکی ریاست میری لینڈ کے ڈاکٹر مارک نوآر کا کہنا ہے کہ وہ سب سے پہلے بہت زیادہ پانی پیتاہے۔اس کا کہنا ہے کہ ہمارا جسم پانی کی وجہ سے صحت کے کئی مسائل کا شکار ہوتا ہے لہذاضروری ہے کہ پانی پیا جائے۔اس نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ چائے یا کافی پینے کی بجائے انہیں چاہیے کہ پانی پئیں کہ اس طرح آپ کے جسم سے فاسد مادے بھی خارج ہوں گے اور ساتھ ہی معدہ کو راحت ملتی ہے۔

نیویارک کی ایک ڈاکٹر رونا ہیوبلم کا کہنا ہے کہ اٹھنے کے بعد وہ سب سے پہلے اچھا سا ناشتہ کرتی ہے۔”اگر ناشتہ پیٹ بھر کرکیا جائے تو انسان سارا دن تازہ دم رہتا ہے اور وزن بھی کم ہوگا۔“اس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کبھی بھی ناشتہ نہ چھوڑیں ورنہ ان کا جسم وری کا شکار ہوجائے گا۔