کیپٹن نوید صرف دوست ،2017ء میری شادی کا سال ہو گا: میرا

کیپٹن نوید صرف دوست ،2017ء میری شادی کا سال ہو گا: میرا

لاہور:  اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ 2017ء میری شادی کا سال ہو گا۔ کیپٹن نوید کے ساتھ شادی نہیں ہوئی, وہ صرف دوست ہیں اور  اب ان سے بھی کوئی رابطہ نہیں ‘میرا نے کہاکہ میں پروڈکشن ہاؤس کیمرے اپنے خون پیسنے کی کمائی سے خریدے ہیں اور یہ کام میں نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کے لئے کیا ہے۔

پروڈکشن ہاؤس بنایا ہے جس میں میری بہن اور اداکار علی سلیم پارٹنر ہیں۔ پروڈکشن ہاؤس کیلئے اڑھائی کروڑ روپے کے کیمرے خریدے ہیں ‘جن سے فلموں کی عکسبندی ہو گی۔