ترک فوج کے حملوں میں داعش کے 44 جنگجووں کی ہلاکت

ترک فوج کے حملوں میں داعش کے 44 جنگجووں کی ہلاکت

الباب: ترک فوج کی جانب سے داعش کے ٹھکانوں پر کیے جانے فضائی حملوں میں کم از کم 44 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔

فوجی ذرائع نے بتایا کہ ان حملوں میں زخمی ہونے والے شدت پسندوں کی تعداد 117 ہے۔ شام کے شمالی شہر الباب کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے ترک نواز باغیوں نے اس شہر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

ان باغیوں کو ترک فضائیہ اور زمینی فوج کے توپخانے کی مدد بھی حاصل ہے۔ ترک فوج کے بیان میں کہا گیا کہ توپخانے کی کارروائی میں داعش کے 154 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں

مصنف کے بارے میں