متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم اور ڈیزیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیزل 2.33 فی لیٹر فروخت کیا جائے گا اور 1لیٹر پیڑول کی قیمت 2.24درہم ہوگی جبکہ اضافے سے قبل ڈیزل 2.20 فی لیٹراورپیڑول 2.15فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان اماراتی وزارت توانائی نے کیا ہے۔