وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ میں ڈیرے

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ میں ڈیرے

مدینہ منورہ : اہم دورے پر سعودی عرب گئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مدینہ منورہ میں ڈیرے ڈالے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی۔ شہبازشریف گزشتہ رات سعودی حکومت کے خصوصی طیارے پر پاکستان سے روانہ ہوئے تھے۔

اپنے دورے میں وہ سعودی عرب کی سینئر قیادت اور حکومت اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔