معروف بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

معروف بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ سروین نے گزشتہ روزر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رشتہ ازدواج  میں منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔


سروین کی خفیہ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں اور ساتھ ہی ساتھ انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ 2015میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئیں تھیں۔ اداکارہ کی شادی اٹلی میں قیام پائی تھیں ۔شادی کی تقریب میںقریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شمولیت اختیار کی۔اداکارہ نے نجی وجوہات کی بنا پر اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق سروین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرتصویر شئیر کی جس میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں۔

22c85349d231334f8b6dbba92e3aaff2

سروین نے اپنی شوہر کے ساتھ اپنی تصویر لگائی تھی اور اداکارہ کی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہیں ۔