شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کا پرانا درد شدت اختیار کر گیا

شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کا پرانا درد شدت اختیار کر گیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی پرانا درداچانک  شدت اختیار کر گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن کا پرانا زخم سنگین درد کی شکل اختیار کر گیا۔ اداکار کا علاج جا ری ہے۔
تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن کے بائیں کندھے پر زخم ہو گیا تھا وقت کے ساتھ زخم بھر رہا تھا لیکن شونٹگ کے دوران زیادہ کندھے کی حرکت کی وجہ سے زخم سنگین درد کی شکل اختیار کر گیا اور اداکارہ وہ فورا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔