کینیڈا کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا اعلان، کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

کینیڈا کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا اعلان، کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

ٹورنٹو : کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین حکومت کی جانب سے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔


کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین حکومت نے ذاتی کاروبار کا آغاز کرنے والے ہنر مند پاکستانیوں کو پیش کش کی ہے کہ وہ کینیڈا کا 52 ماہ کا یا مستقل شہریت کا ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستانیوں کیلئے اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا ہے۔ کینیڈا کا ویزہ یا شہریت حاصل کرنے والے ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو کینیڈا کی سیلیکون ویلی میں بھی خصوصی جگہ فراہم کی جائے گی۔