سلمان خان کی 52سالگرہ کی اہم ترین ویڈیو لیک

سلمان خان کی 52سالگرہ کی اہم ترین ویڈیو لیک

ممبئی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان کی 52سالگرہ کی اندونی ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔
گزشتہ روز سلمان خان نے اپنی سالگرہ بہت دھوم دھام سے منائی۔اس موقع پر فلمستاروں اور معروف شخصیات نے سلمان خان کو جنم دن کی مبارک باد دی اور سلمان خان کے خاص دن میں شمولیت اختیار کر کے چار چاند لگا دئیے۔

dfae49f10363dccc5f9b6b3440571e63


52سالگرہ کے موقع پر سلمان خان کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے اور ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

fb9ad443ac8b6e6491e8ec39f9d3496f


یاد رہے کہ سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ہیں ااور اس وقت ان کی فلم "ٹائیگر زندہ"ہے کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔
سلمان خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کترینہ نے مجھے سالگرہ کا سب سے خاص تحفہ ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی کی صورت میں دیا ہے،"ٹائیگر زندہ ہے" کی کامیابی کرینہ کے بغیر ممکن نہیں تھی اور کترینہ کے اس تحفے پر میں اداکارہ کا شکر گزار ہوں۔

cb968d60030e19f45432effc053bd78c