پاکستان کل 145 قیدیوں کوبھارتی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دے گا

پاکستان کل 145 قیدیوں کوبھارتی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دے گا


لاہور:پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے 145 بھارتی قیدیوں کو کل واہگہ بارڈر پر بھارتی سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا جائے گا ۔


تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں تمام تر ذمہ داریاں عبدالستار ایدھی فانڈیشن کو سونپی گئی ہیں جن میں تمام سفری اخراجات ،کپڑے، کھانا، تحفے ایدھی فانڈیشن دے گی اور فیصل ایدھی صاحب کی طرف سے 5000 فی کس بھی بھارتی قیدیوں کو دیے جائے گے۔