پیٹرول کی قیمت میں ساڑے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ،ذرائع

پیٹرول کی قیمت میں ساڑے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ،ذرائع
کیپشن: فوٹو فائل

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی تجویزسامنے آئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان بتایا گیا ہے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گئی اس بات کا فیصلہ وزارت خزانہ ،وزیراعظم سے مشاورت کے بعد 31 دسمبر کو فیصلہ کرے گی ۔