قلات میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

قلات میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

قلات  میں سردی کی شدت برقرار ،درجہ حرارت نقطہ انجماد  سے  نیچے گر گیا۔


  محکمہ موسمیات کے مطابق  قلات میں درجی حرارت  نقطی انجماد سے بھی نیچے گرگیا ہے، درجہ حرارت منفی 2  ڈگری سینٹی گریڈ ریگارڑ کیا گیا، شدید سردی کتے باعث نظام  زندگی  درہم پرہم ہو کر رہ گیا ہے ، شہر میں گیس کی مکمل بندش  اور بجلی کی لوڈشیڈنگ  اور ٹرپنگ ٹوفیس کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس اوربجلی نہ ہونے کی وجہ سے سردی سے بچنے کیلئے لکریوں کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے ،لکریوں کی مانگ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے تاجر منہ مانگے دام وصول کر رہے ہیں ۔

مصنف کے بارے میں