گوگل کا عبدالستار ایدھی کو بہترین خراج تحسین

گوگل کا عبدالستار ایدھی کو بہترین خراج تحسین

اسلام آباد :پاکستان کے معروف انسان دوست اور سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو گوگل آسٹریلیا نے خراج تحسین پیش کیا ہے، گوگل آسٹریلیا نے اپنے سرچ انجن میں عبدالستار ایدھی کی تصویر لگائی ہے۔ٓ

عبدالستار ایدھی نے ساری زندگی انسانوں کی خدمت کے لیے گزار دی ۔

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی گزشتہ سال 8جولائی کو 88برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔