آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

 آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کی اسلام آباد آمد کے موقع پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان صدر کو21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے مہمان صدر کا استقبال کیا۔دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔  آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے ہیں۔

مصنف کے بارے میں