شیر کے شکار کی بات کرتے ہو میں نے کبھی تیتر کا شکار نہیں کیا،آصف علی زرداری

شیر کے شکار کی بات کرتے ہو میں نے کبھی تیتر کا شکار نہیں کیا،آصف علی زرداری

حب: سابق صدر آصف علی زرداری نے جب میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی تیتر کا شکار نہیں کیا آپ شیر کے شکار کی بات کر رہے ہو،اُن کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں کیا کر رہا ہے یہ بچے بچے کو پتا ہے، عرفان اللہ مروت کی پیپلز پارٹی پر شمولیت پر اُن کا کہنا تھا کہ عرفان اللہ مروت سے ملاقات ضرور ہوئی ہے مگر پارٹی شمولیت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔
آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ بنگالی بلوجستان میں آ کر بیٹھ جائیں تو مسئلہ ہو جائے گا،کم عقلی پر بڑی غلطیاں ہو جاتیں ہیں انہیں درست کرنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں،لاہور میں پی ایس ایل وائل میچ پر اُن کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری پسندیدہ کھیل نہیں ہے