ماہرہ خان کے سابق شوہرکا دوسرا ہمسفرکون ہے؟

معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہر علی عسکریرواں ماہ ایک نجی تقریب میں زارا دادا بھائی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دونوں کی شادی کی خبرشوبز حلقوں میں زیر بحث ہے۔ ماہرہ خان اور علی عسکری کے درمیان سال 2012 کے آخر میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا اذلان ہے۔

ماہرہ خان کے سابق شوہرکا دوسرا ہمسفرکون ہے؟

معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہر علی عسکریرواں ماہ ایک نجی تقریب میں زارا دادا بھائی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دونوں کی شادی کی خبرشوبز حلقوں میں زیر بحث ہے۔ ماہرہ خان اور علی عسکری کے درمیان سال 2012 کے آخر میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا اذلان ہے۔علی عسکری اور ان کی نئی اہلیہ زارا دادا بھائی نے شادی کی خوشی میں دوستوں کے لیےایک گیٹ ٹو گیدرکا اہتمام کیا۔ تصاویر دیکھیے۔